2

یوتھ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام دو روزہ جاب فیسٹیول شروع

منظفرآباد (ڈیلی دومیل نیوز) حکومت آزاد جموں و کشمیر کی جانب سے نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی اور اعلیٰ تعلیم کے بہتر مواقع فراہم کرنے کیلئے محکمہ سپورٹس، یوتھ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام“دوروزہ جاب فیسٹیول 28 اپریل سے شروع جوکہ 29 اپریل تک جاری رہیگا۔
جاب فیسٹیول کا مقصد نوجوانوں کو بیرون ملک تعلیم، روزگار اور پیشہ ورانہ ترقی کے مواقع سے متعلق رہنمائی فراہم کرنا ہے۔
دو روزہ جاب فیسٹیول وزیراعظم ہاؤس جلال آباد، مظفرآباد میں منعقد ،مختلف سرکاری اداروں کے حوالے سے تعارفی پروگرام ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں