52

ہم نے ملک کے دفاع، سائبر جنگ اور آپریشنز میں اپنی فیصلہ کن برتری دنیا پر ثابت کر دی

ڈیلی دومیل نیوز،رسالپور: ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ (پی اے ایف) نے مئی میں ملک کے دفاع، سائبر جنگ اور آپریشنز میں اپنی فیصلہ کن برتری دنیا پر ثابت کر دی۔ انہوں نے واضح کیا کہ دشمن کی جارحیت کا ہمیشہ منہ توڑ جواب دیا گیا ہے اور ملکی خود مختاری پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

منگل کو پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) اکیڈمی اصغر خان، رسالپور میں ہونے والی گریجوایشن پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے خطے کی سیکیورٹی صورتحال کا حوالہ دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں