42

راولپنڈی پریس کلب کے سامنے کشمیر میں ہونے والے ریاستی جبر،گرفتاریوں اور عوامی حقوق تحریک کے حق میں احتجاج

جموں کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی راولپنڈی/اسلام آباد کے زیر انتظام راولپنڈی پریس کلب کے سامنے کشمیر میں ہونے والے ریاستی جبر،گرفتاریوں اور عوامی حقوق تحریک کے حق میں احتجاج منعقدہ کیا گیا۔احتجاج کے اندر اس بات کا عظم کیا گیا کہ مرکزی عوامی ایکشن کمیٹی کے دیے گئےلائے عمل کی روشنی میں جڑوا شہروں میں تحریک کا آگے بڑھا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں