67

لاہور ہائیکورٹ ؛الیکشن ایکٹ میں تاحیات نااہلی کے قانون میں ترمیم کیخلاف سماعت کا تحریری حکم جاری

لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن ایکٹ میں تاحیات نااہلی کے قانون میں ترمیم کیخلاف سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔
نیوز کے مطابق جسٹس شاہد بلال حسن نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی درخواست پر تحریری حکم جاری کیا،عدالت نے پرنسپل سیکرٹری ایوان صدر، الیکشن کمیشن کو نوٹسز جاری کر دیئے،
تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ اٹارنی جنرل ا ور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کیلئے طلب کرلیا گیا،تمام فریقین 23اکتوبر تک اپنے جوابات جمع کرائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں