42

سابق صدرآصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان سےملاقات

سابق صدر آصف علی زرداری کی جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد ،آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ۔
ملاقات میں مولانا سنیٹر عبدالغفور حیدری، ڈاکٹر عاصم حسین بھی موجود تھے،سابق آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی ساس کے انتقال پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں