39

نواز شریف کو پاکستان واپسی پر سیدھا جیل جانا پڑے گا، سینیئر وکیل کا دعویٰ

رہنما سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ نواز شریف کو پاکستان واپسی پر سیدھا جیل جانا پڑے گا۔
گفتگو کے دوران بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ نواز شریف کے راستے کی بڑی رکاوٹ اُن کی دو سزائیں ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ن لیگی قائد جیسے ہی پاکستان میں اتریں گے تو انہیں سیدھا جیل جانا پڑے گا، اس کے بعد وہ اپنی قانونی جنگ لڑسکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں