39

خواجہ آصف نے ملک میں مخلوط حکومت اچھا شگون قرار دیدیا

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ مخلوط حکومت بننا پاکستان کےلیے اچھا شگون ہوگا۔
ایک ٹی وی پروگرا م میں ان کا کہنا تھا کہ تمام جماعتیں مل کر چلیں تو ملک کا فائدہ ہے۔پیپلز پارٹی کے ساتھ ماضی میں بھی اچھا تجربہ رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں