79

پارلیمنٹ سے منظور ایک اور بل صدر کے دستخط سے قبل ہی گم ہو گیا مزید جانیے

پارلیمنٹ سے منظور ایک اور بل صدر کے دستخط سے قبل ہی گم ہو گیا۔
نیوز کے مطابق پروٹیکشن آف فیملی لائیو اینڈویڈلاک بل 2023 دو ماہ سے گم ہے،بل قومی اسمبلی سے 27جولائی اور سینیٹ سے 7اگست کو منظور ہوا تھا،قومی اسمبلی میں بل جویریہ ظفر نے پرائیویٹ ممبر ڈے پرپیش کیا تھا،2ماہ سے بل ایوان صدر پہنچا نہ وزیراعظم آفس کو موصول ہوا، جبری گمشدگیوں سے متعلق پارلیمنٹ سے منظور شدہ بل بھی تاحال لاپتہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں