48

طالبان مفاد پرستوں کا گروہ ہے وزیردفاع

ڈیلی دومیل نیوز.اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم افغاانستان میں کارروائی کریں گے تو واشگاف انداز میں کریں گے ، انہوں نے واضح کیا کہ ہم کارروائی میں شہریوں کو نشانہ نہیں بناتے۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے دوست چاہتے ہیں کہ خطے میں امن ہو جس سے انہیں بھی فائدہ ہوگا اور اس کے لیے وہ بہت جلد مداخلت کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں