64

شاہ غلام قادر کا حکومت پر خلاف میرٹ بھرتیوں کا الزام

ڈیلی دومیل نیوز:صدر پاکستان مسلم لیگ ن و اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی تکلیف سمجھتا ہوں، انشااللہ عوام نے ساتھ دیاتو ان کو مزید تکلیف دینگے۔

نیلم ویلی کے مختلف علاقوں میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے نیلم ویلی کو تعمیر و ترقی کے راستے پر گامزن کرکے سیاسی مخالفین کو چوہدراہٹ اور کھڑپینچی بند کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں