74

مہنگائی کیخلاف آزادکشمیر میں مکمل شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال

مظفرآباد (سٹاف رپورٹ)مہنگائی کیخلاف آزادکشمیر میں مکمل شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال ہے۔
نیوز کے مطابق مرکزی شاہراہیں رکاوٹیں لگا کر بند کردی گئیں،مارکیٹیں، بازار اور دیگر کاروباری مراکز بھی بند ہیں،وادی بھر میں ہڑتال کے باعث تعلیمی ادارے بند ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں