39

موسمیاتی تبدیلی بڑا چیلنج ، ملک کو سیلاب سےنقصان ہوا،بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی بڑا چیلنج ہے، پاکستان کو سیلاب سےنقصان ہوا۔
اسلام آباد میں پیپلز پارٹی ہیومن رائٹس سیل کے تحت ’ماحولیاتی تبدیلی کے انسانی حقوق پر اثرات‘ پر منعقدہ کانفرنس سے ویڈیو لنک پر خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ صاف پانی، صاف خوراک کا حصول ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔انسانی حقوق اور کلائمیٹ جسٹس پی پی کا منشور ہے، ہمیں جدت کی طرف جانا ہوگا، ہمیں مستقبل کے چیلجز کی منصوبہ بندی کرنا ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں