32

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس کی جیل میں سماعت کیخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس کی جیل میں سماعت کیخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس کی جیل میں سماعت کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سناد یا،اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ درخواست پر تحریری فیصلے میں وجوہات بتائی جائیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں