36

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کی رخصت کے باعث شاہ محمود قریشی کیخلاف مقدمات کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کی رخصت کے باعث شاہ محمود قریشی کیخلاف مقدمات کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔
انسداد دہشتگردی عدالت میں شاہ محمود قریشی کے خلاف 2مقدمات کی سماعت ہوئی،شاہ محمود قریشی کے وکیل علی بخاری انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے،جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی رخصت کے باعث سماعت بغیر کارروائی 24اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں