36

نائیک سیف علی جنجوعہ شہید( نشان حیدر )کا آج 75واں یوم شہادت

نائیک سیف علی جنجوعہ شہید( نشان حیدر )کا 75واں یوم شہادت آھ عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔
افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
نائیک سیف علی جنجوعہ نے1948کی کشمیر جنگ کے دوران بھارتی فوج کے لگاتار حملوں کے خلاف پیر کلیوہ پہاڑی کا بہادری سے دفاع کیا۔آپ کی جدوجہد اور قربانی اُن لوگوں کے لئے روشن مثال ہے، جو دفاعِ وطن کے لئے کوشاں ہیں۔
بِلا شُبہ نائیک سیف علی جنجوعہ کا یومِ شہادت افواج پاکستان کی مادر وطن کیلئے دی جانے والی قربانیوں کا مظہر ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں