70

‘حماس حملے کے وقت اس کے تو اوسان خطا تھے’، ٹرمپ نے کس اسرائیلی وزیر کو احمق قرار دے دیا؟

سابق امریک صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر دفاع کو احمق قرار دے دیا۔
نیوز کے مطابق آئندہ صدارتی الیکشن کے اہم امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ حماس کے حملے وقت اسرائیلی وزیر دفاع کے اوسان خطا تھے، وزیر دفاع نے بتایا کہ حزب اللہ شمالی اسرائیل پر حملہ نہیں کرے گی لیکن اسی سمت سے حملہ ہوا۔ جو حماس کے حملے سے اسرائیل میں ہوا وہ پہلے کبھی کسی نے نہیں دیکھا۔
سابق امریکی صدر نے مزید کہا کہ کبھی نہیں بھولوں گا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ہمیں مایوس کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں