47

ایران اور حزب اللّٰہ اسرائیل کے صبر کو آزمانے کی کوشش نہ کریں،نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکا کہنا ہے کہ ایران اور حزب اللّٰہ اسرائیل کے صبر کو آزمانے کی کوشش نہ کریں،اسرائیل کی سلامتی کےلیے جنگ جاری ہے، ہر قسم کی کوتاہی کی تحقیقات کی جائے گی۔
عرب میڈیا کے مطابق تل ابیب میں پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ حماس کے پاس اسرائیلی یرغمالیوں کی واپسی سے دستبردار نہیں ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں